ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 9:40 AM

printer

افغانستان میں پناہ گزینوں کے کارگزار وزیر خلیل رحمن حقانی کل کابل میں وزارت کے اپنے دفتر کے اندر کیے گئے ایک خودکُش حملے میں ہلاک ہو گئے

افغانستان میں پناہ گزینوں کے کارگزار وزیر خلیل رحمن حقانی کل کابل میں وزارت کے اپنے دفتر کے اندر کیے گئے ایک خودکُش حملے میں ہلاک ہو گئے۔ وِزیٹر کی شکل میں ایک خودکُش بمبار نے اُس وقت خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، جب جناب حقانی کاغذات پر دستخط کر رہے تھے۔

داخلی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ حقانی Khawarij کی جانب سے کیے گئے اس زبردست حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ Khawarij ایک ایسی اصطلاح ہے، جسے طالبان ISIS ملیٹنٹس کے حوالے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ البتہ کسی بھی گروپ یا شخص نے اس حملے کی فوری طور پر ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اس حملے میں دیگر 6 افراد بھی ہلاک    ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں