مشرقی افغانستان کے غزنی صوبے میں کل رات دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 44 افراد کی موت اور 76 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثے غزنی شہر کے مضافات میں اور صوبے کے Andhar ضلعے میں پیش آئے۔
اطلاعات اور ثقافت کے صوبائی ڈائریکٹر مُلّا حمید اللہ ناصر کے مطابق زخمی ہوئے تمام افراد کو علاج کیلئے ہیلتھ سینٹرس میں داخل کرا دیا گیا ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ x