ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 9:15 PM

printer

افغانستان اور پاکستان فورسز کے درمیان شدید جھڑپ،19 پاکستانی فوجی اور تین افغانی شہری ہلاک

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی مقامات پر دونوں کی سرحدی فورسزکے درمیان آج شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 19 پاکستانی فوجی اور تین افغانی شہری ہلاک ہوگئے۔ مشرقی افغانستان کے خوست اور پاکستان کی سرحد سے متصل Paktika صوبے میں یہ شدید جھڑپ اب بھی جاری ہے۔ افغانستان کی سرحدی فورسز نے خوست صوبے کے Ali Shir ضلعے میں پاکستان کی کئی فوجی چوکیوں کو نذرآتش کردیا ہے۔ Dand-e-Patan ضلعے میں پاکستانی فوجیوں کے ذریعہ Mortor گولے برسانے کی وجہ سے 3 افغانی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ منگل کی رات پاکستانی فوج کی طرف سے Paktikaصوبے میں فضائی حملے کے بعد جس میں خواتین اور بچوں سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے تھے، یہ جھڑپ ہوئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے افغانی فورسز کے ذریعہ سرحد پار دہشت گردی کے الزام کے بعد افغان طالبان اور حکومتِ پاکستان کے مابین تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں