ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:14 AM | ECI CEC Charge

printer

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اُن کا تقرر، جناب راجیو کمار کی، کَل انتخابی ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے مدّت ختم ہو جانے کے بعد کیا گیا ہے۔

گیانیش کمار 1988 بَیچ کے کیرالہ کاڈر کے، ایک سابق IAS افسر ہیں، جو پارلیمانی امور کی وزارت میں سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

اِس کے علاوہ ہریانہ کاڈر کے 1989 بَیچ کے ایک IAS افسر وِویک جوشی کو بھی نیا انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ اُن کا تقرر 17 فروری کو کیا گیا تھا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں