اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔ ایک بیان میں MOSPI نے اِسے اعداد وشمار کے سرکاری نظام میں اعدادوشمار تک رسائی میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے کے سلسلے میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ نئے پورٹل سے سابقہ پورٹل کو درپیش ٹیکنالوجی سے متعلق مشکلات دور ہوجائیں گے۔ اِس موقع پر National Statistical System Training Academy کی ویب سائٹ کا بھی آغاز کیا گیا۔×
Site Admin | April 7, 2025 2:56 PM
اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔
