ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 3:01 PM

printer

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں اوپن اے آئی کے سی ای او سیم الٹمین سے ملاقات کی۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں Open AI کے CEO، Sam Altman سے ملاقات کی۔ جناب ویشنو نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُنھیں ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر ڈھالنے میں رہنمائی کی ہے اور جناب Altman نے وزیر اعظم کے نظریے کی ستائش کی۔

وزیر موصوف نے بتایا کہ انھوں نے Open AI کے CEO کے ساتھ انتہائی خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ جناب ویشنو کے مطابق ملاقات کے دوران پورے AI نظام جیسے GPUs، ماڈل اور ایپ تیار کرنے پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ Open AI، تینوں شعبوں میں اشتراک کیلئے تیار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں