ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:33 PM

printer

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں مہا کنبھ 2025 کیلئے آکاشوانی اور دوردرشن کے ایک خصوصی نغمے کا آغاز کیا

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں مہا کنبھ 2025 کیلئے آکاشوانی اور دوردرشن کے ایک خصوصی نغمے کا آغاز کیا

پرسار بھارتی چیئرمین نونیت سہگل، پرسار بھارتی CEO گورو دیویدی، دوردرشن کی ڈائریکٹر جنرل کنچن پرساد اور آکاشوانی کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر پرگیہ پالیوال گوڑ بھی اِس موقع پر موجود تھیں۔

مہا کنبھ 2025، تیرہ جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج میں منعقد ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں