ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:55 PM

printer

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے اور تیزی سے بدلتی ہوئی ٹکنالوجی کے اس دور میں اس پوزیشن کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ممبئی میں Waves 2025 منعقد کیا جا رہا ہے۔ وزیرموصوف، وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کے ہمراہ Waves کے تعلق سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں سے اظہار خیال کر رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں