اطلاعات و نشریات کی وزارت نے بھارتی موسیقی انڈسٹری کے اشتراک سے آج موسیقی مقابلے میں جیت حاصل کرنے والوں کے نام کا اعلان کیا۔ یہ مقابلہ Waves 2025، Create in India چیلنج کا حصہ تھا۔
کولکاتہ کے کنال کنڈو اور Allapp Sardarh نے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ پانچ دوسرے، دوسرے مقام پر رہے، جن میں مہاراشٹر کے دو اور تمل ناڈو سے تین افراد شامل ہیں۔