اطلاعات و نشریات، ریلویز اور IT محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کیرالہ کے ایک دن کے دورے پر کوچی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، امرِت بھارت اور ریلوے اسٹیشن کی تزئین کاری کے موجودہ پروجیکٹوں کا جائزہ لینے کیلئے Aluva سے کوزی کوڈ تک ایک خصوصی ٹرین میں سوار ہوکر معائنہ کیا۔
کوزی کوڈ ریلوے اسٹیشن پر جناب اشونی ویشنو Palakkad ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے سلسلے میں ایک اور جائزہ میٹنگ بھی کررہے ہیں۔ x