September 8, 2024 9:27 PM

printer

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ جناب ویشنو کا نام، اِس فہرست میں Shapers کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔
جریدے نے لکھا ہے کہ جناب ویشنو کی قیادت میں بھارت کو امید ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں، سیمی کنڈکٹر بنانے والے، پانچ سرکردہ ملکوں میں شامل ہوجائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں