ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2024 2:50 PM

printer

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے نئی دلی میں میجر دھیان چند اسٹیڈیم اور جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گزشتہ ماہ کی 27سے 30 تاریخ تک ’کھیل اتسو‘ 2024 کا اہتمام کیا

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے نئی دلی میں میجر دھیان چند اسٹیڈیم اور جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گزشتہ ماہ کی 27سے 30 تاریخ تک ’کھیل اتسو‘ 2024 کا اہتمام کیا، جس میں وزارت نے اپنے پہلے ایڈیشن میں، کرکٹ، ہاکی، بیڈمنٹن اور ٹینس میں ٹورنامنٹس کا اہتمام کیا۔ اِن ٹورنامنٹس میں وزارت کے 200 سے زیادہ اہلکاروں اور عملے نے شرکت کی۔ توقع ہے کہ کھیل اتسو کے آئندہ ایڈیشن میں مزید کھیل مقابلے شامل کئے جائیں گے۔ میجر دھیان چند Trophies کی تقسیم کی تقریب نئی دلی میں اِس ماہ کی 4 تاریخ کو منعقد ہوئی تھی، جس میں اطلاعات ونشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے Taju اور دیگر سینئر افسروں نے ٹرافی کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں