ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 10, 2025 3:00 PM

printer

اس مالی سال میں پہلی مرتبہ بھارت میں Iphone کی برآمدات ایک لاکھ کروڑروپے مالیت کی ہوگئی ہے

اس مالی سال میں پہلی مرتبہ بھارت میں Iphone کی برآمدات ایک لاکھ کروڑروپے مالیت کی ہوگئی ہے۔ انگریزی کے ایک روزنامے کا ایک مضمون شیئر کرتےہوئے الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس حصولیابی کا سہرا، سرکار کی پیداوار سے منسلک ترغیبات پر مبنی اسکیم کو دیا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی برس میں اسمارٹ فون کی مجموعی برآمدات دو اعشاریہ
دو پانچ لاکھ کروڑ روپے ہونے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں