اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ تیز ہواؤں سے کئی درختوں کے جڑ سے اُکھڑنے، بجلی کے کھمبے اور ٹاووروں کے ٹوٹنے سے جموں ڈویژنوں کے سبھی 10 اضلاع میں مکمل طور پر اندھیرا چھا گیا۔ جموں شہر کی سڑکوں اور دیگر مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کے نقل و حمل میں رخنہ پڑا۔ جموں اخنور، جموں RS پورا، Talab Tiloo اور جموں Nagrota روڈ پر ٹریفک متاثر ہوا۔×
Site Admin | April 17, 2025 9:47 AM | J&K Hailstorm
اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔
