ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 22, 2024 9:59 PM

printer

اسکواش میں بھارت کی مایہئ ناز کھلاڑی اَناہت سنگھ نے اِس سال کا نواں پی ایس اے چیلنجر خطاب جیتا ہے

اسکواش میں بھارت کی مایہئ ناز کھلاڑی اَناہت سنگھ نے اِس سال کا نواں PSA چیلنجر خطاب جیتا ہے۔   انہوں نے آج ممبئی میں بھارت کے کرکٹ کلب میدان میں، ویسٹرن انڈیا Slam-2024 کے، خواتین کے سنگلز میں کامیابی حاصل کی۔

16 سالہ اَناہت سنگھ نے، جو ٹورنامنٹ میں دوسرے درجے کی کھلاڑی تھیں، اعلیٰ درجے کی اپنی ساتھی کھلاڑی  اکانکشا سَلُنکھے کو، فائنل میں تین-صفر سے شکست دی، جو اِس سیزن میں اُن کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔

اِسی دوران مردوں کے مقابلے، سیمی فائنلز میں دنیا کے 87 نمبر کے کھلاڑی ویر Chotrani کے باہر ہونے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوئے۔ انہوں نے ملیشیا کے ایک کھلاڑی کے ہاتھوں شکست کھائی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں