July 20, 2024 3:10 PM

printer

اسکواش میں بھارتی ٹیم نے امریکہ کے ہوسٹن میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔

اسکواش میں بھارتی لڑکوں کی ٹیم نے گروپ ایف کی چوٹی کی ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے کل امریکہ کے ہوسٹن   میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔ بھارت پری کوارٹر فائنل میں کینیڈ ا کے ساتھ کھیلے گا۔

بھارتی لڑکیوں کی ٹیم نے برازیل اور آسٹریلیا کو شکست دی۔ اس طرح انہوں نے کوارٹرفائنل میں اپنے مقام کو یقینی بنالیا۔ اس ٹیم کا مقابلہ آخر میں گروپ ڈی کے لیک میچ میں ہانگ کانگ سے ہوگا۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں