Squash میں، بھارت کی Anahat Singh نے آج صبح آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے New South Wales (NSW) Open میں خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انھوں نے ہانگ کانگ کی Helen Tang کوخطابی مقابلے میں تین۔ ایک سے ہرا کر یہ باوقار ٹائٹل حاصل کیا۔ یہ Anahat کے کیریئر کا 7واں PSA چیلنجر ٹور خطاب ہے۔x
Site Admin | November 10, 2024 2:44 PM
اسکواش میں، بھارت کی Anahat Singh نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلس اوپن ٹورنامنٹ میں خواتین سنگلز کا ٹائٹل جیتا ہے
