ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2024 9:39 AM

printer

اسکاٹ لینڈ کے تیز گیندباز Charlie Cassell نے عمان کے خلاف 21 رن دے کر سات وکٹ لینے کے بعد اپنے پہلے ایک روزہ میچ میں تاریخ رقم کی

مردوں کے آئی سی سی کرکٹ ODI عالمی کپ لیگ دو میں کَل Dundee میں اسکاٹ لینڈ کے تیز گیندباز Charlie Cassell نے عمان کے خلاف 21 رن دے کر سات وکٹ لینے کے بعد اپنے پہلے ایک روزہ میچ میں تاریخ رقم کی ہے۔Charlie نے جنوبی افریقہ کے تیزگیندباز    Kagiso Rabada کا 2016 کا بھی ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 16 رن دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ رباڈا کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے تیز گیندباز Fidel Edwards نے بھی اپنے پہلے ایک روزہ   بین الاقوامی میچ میں 22 رن دے کر 6 وکٹ حاصل کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں