اسپین کے صدر Pedro Sanchez، 27 سے 29 اکتوبر تک بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہوگا۔اِس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر Sanchez باہمی میٹنگوں کے موقعوں پر کئی مرتبہ ملاقات کرچکے ہیں۔ x
Site Admin | October 23, 2024 10:22 PM