ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 27, 2024 2:44 PM

printer

اسپین کے صدر پیدرو سینشز آج بھارت کے تین روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔

اسپین کے صدر Pedro-Sanchez آج بھارت کے تین روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ محترمہ Begona-Gomez بھی اس دورے میں اُن کے ہمراہ ہوں گی۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ان کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ یہ اسپین کے کسی بھی صدر کا 18 سال بعد بھارت کا دورہ ہوگا۔

اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی اور اسپین کے صدر Sanchez، کثیر سطحی کانفرنسوں کے موقع پر کئی مرتبہ ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران، صدر Sanchez  وزیر اعظم مودی کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے۔ دونوں لیڈرس، وڈوڈرہ میں ہوابازی کے شعبے میں ”میک اِن انڈیا“ پہل قدمی کے تحت، C-295 طیاروں کے فاضل اسمبلی لائن پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

یہ پلانٹ، ایئر بس اسپیس کے اشتراک کے ساتھ ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹم کے ذریعہ تعمیر کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں