ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 1, 2024 9:35 PM

printer

اسپین میں سیلاب سے متعلق واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 202 ہوگئی ہے

اسپین میں وزارت داخلہ کے کارروائی سے متعلق مربوط کوآرڈنیشن سینٹر نے خبر دی ہے کہ Valencian Community میں سیلاب کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 202 ہوگئی ہے۔ اسپین کے موسمیات سے متعلق محکمے نے ملک کے جنوب مغربی حصے میں Huelva کے ساحل پر بارش کے سلسلے میں ریڈ الرٹ جاری کی ہے۔ مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ آج صبح چالیس ہزار افراد تک بجلی کی رسائی معطل ہوگئی تھی۔ تلاشی اور صفائی کی کارروائیوں میں تعاون کیلئے فوج کے مزید اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں