ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2024 2:44 PM

printer

اسرائیل کے وزیر دفاع Yoav Gallant نے آج صبح 48 گھنٹے کی ملک گیر ایمرجنسی کا اعلان کیا

اسرائیل کے وزیر دفاع Yoav Gallant نے آج صبح 48 گھنٹے کی ملک گیر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے ان کی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیش بندی کے طور پر حملے کئے تھے۔ ایمرجنسی کے اقدامات، بھارتی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لاگو ہوگئے ہیں۔ ان کا مقصد اسرائیل کی دفاعی فورسزIDF- کو اہمیت کی حامل ہدایات کے نفاذ کیلئے بااختیار بنانا ہے۔ ان میں عوامی اجتماعات پر بندشیں شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں