ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2024 10:12 AM

printer

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور وزیر دفاع Yoav Gallant نے، تل ابیب میں HaKirya فوجی ٹھکانے پر سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور وزیر دفاع Yoav Gallant نے، تل ابیب میں HaKirya فوجی ٹھکانے پر سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔ یہ میٹنگ کَل لبنان میں جان لیوا Pager دھماکوں کے تناظرمیں کی گئی۔

دوسری طرف حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ، اِن دھماکوں کے پیچھے وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے، سکیورٹی اور سائنسی تحقیقات کررہا ہے۔ گروپ نے ایک الگ بیان میں، اسرائیل کو اِن دھماکوں کا موردِ الزام قرار دیا ہے۔ البتہ اسرائیل نے اِن دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں