اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3 اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا ہے، جو حماس کی قید میں تھے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمال بنائے گئے افراد اور قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کرنے کا یہ تیسرا دور ہے، جس کا مقصد خطّے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ اس دوران جنوبی غزہ میں، یرغمال بنائے گئے افراد کو حوالے کرنے کے موقع پر، بدانتظامی کے سبب تاخیر کے بعد اسرائیلی حکام نے معاہدے کے تحت 110 فلسطینی قیدیوں کو رِہا کیا ہے۔ 19 جنوری جنگ بندی کے آغاز کے بعد سے اب تک کُل یرغمال بنائے گئے 15 افراد رِہا کیے گئے ہیں۔ پہلے دور کے تحت یرغمال بنائے گئے 7 افراد کو رِہا کیا گیا تھا، تاہم ابھی یرغمال بنائے گئے 82 افراد قید میں ہیں۔×
Site Admin | January 31, 2025 9:28 AM | Israel Hamas Exchange
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3 اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا
