ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 28, 2024 3:21 PM

printer

اسرائیل کے زیر قبضہ جولان کی پہاڑیوں میں ایک فٹبال اسٹیڈیم پر راکٹ حملے میں کم از کم 12 افراد کی موت

اسرائیل کے زیر قبضہ جولان کی پہاڑیوں میں ایک فٹبال اسٹیڈیم پر راکٹ حملے میں کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اسرائیلی حکام نے اِس حملے کیلئے حزب اللہ گروپ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور ایران کی پشت پناہی والے لبنان کے اِس گروپ کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ البتہ حزب اللہ گروپ نے اِس حملے میں کسی طرح کا ہاتھ ہونے سے انکار کیا ہے۔ اِس واقعے سے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جبکہ غزہ میں بھی لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں