ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 3:45 PM

printer

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ کے سبب جاری کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے یرغمال بنائے گئے افراد اور قیدیوں کو آج تیسرے مرحلے کے تحت ایک دوسرے کے حوالے کیا جائے گا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ کے سبب جاری کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے جنگ بندی معاہدے کے  ایک حصے کے تحت یرغمال بنائے گئے افراد اور قیدیوں کو آج تیسرے مرحلے کے تحت ایک دوسرے کے حوالے کیا جائے گا۔ تین اسرائیلی یرغمالوں سمیت جن کی شناخت وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر نے کی ہے، تھائی لینڈ کے پانچ باشندوں کو غزہ سے رہا کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں چوتھا تبادلہ آئندہ ختم ہفتہ  کیا جائے گا۔ یہ جنگ بندی معاہدہ، اس ماہ کی 19 تاریخ کو نافذ ہوا تھا، جس کے تحت 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کو رہا کئے جانے پر اتفاق ہوا تھا۔ اس کے بدلے اسرائیل نے ایک ہزار 900 افراد کی رہائی پر رضامندی ظاہر کی تھی، جن میں زیادہ تر فلسطینی ہیں، جو اس کی قید میں ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں