ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 26, 2025 9:31 AM | israel hamas

printer

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔

فلسطین نے دہشت گرد گروپ حماس نے کَل دیر گئے اعلان کیا ہے کہ ایک سرکردہ عہدیدار خلیل ال حیّا کی قیادت میں ایک وفد کے، قاہرہ کے دورے میں، اِس سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اِس قرارداد سے، جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید چار یرغمالوں کی لاشیں واپس کرنے اور مزید سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں