ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 9:04 PM

printer

اروناچل پردیش میں تین طلبا ہلاک اور دو دیگر اس وقت شدید طور پر زخمی ہوگئے جب Naharlagun میں ایک اسکول پر ایک ovehead ٹینک گرگیا

اروناچل پردیش میں تین طلبا ہلاک اور دو دیگر اس وقت شدید طور پر زخمی ہوگئے جب Naharlagun میں ایک اسکول پر ایک ovehead ٹینک گرگیا۔ Naharlagun کے سپُریٹنڈینٹ آف پولیس Mihin Gambo نے اطلاع دی ہے کہ یہ جان لیوا حادثہ آج صبح پیش آیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے اسکول کی عمارت کے مالک، پرنسپل اور چار وارڈن سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں