اروناچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہورہاہے۔ اقتدار میں واپس آنے کے بعد سےPema Khandu کی زیرقیادت ریاستی سرکار اپنا پہلا بجٹ پیش کرے گی۔
ریاست کے نائب وزیراعلیٰ Chowna Mein نئے مالی سال کا ریاستی بجٹ پیش کریں گے، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے۔