ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ حکام اور ماہرین آج صبح دلی میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ پر ڈاکٹر سنگھ نے لوگوں کو پُرسکون رہنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا اور امکانی بعد کے جھٹکوں کے لئے تیار رہنے کو کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمے کے مختلف مواصلاتی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مسلسل اپ ڈیٹ دیئے جارہے ہیں۔ x
Site Admin | February 17, 2025 2:34 PM
ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ حکام اور ماہرین آج صبح دلی میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں
