ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 10:02 AM | Argentine WHO

printer

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ صدر Javier Milei کے ایک ترجمان نے کہا کہ صحت کے بندوبست سے متعلق خاص طور سے کووڈ 19- وبا کے دوران پیدا ہوئے شدید اختلاف کی وجہ سے WHO سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ WHO سے الگ ہونے کے عمل کو شروع کرنے کے ایگزیکیٹیو حکم نامے پر دستخط کئے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں