ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:40 PM

printer

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے ویسٹ کے علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے ویسٹ کے علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس شخص کی شناخت محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ شخص چوری کے ارادے سے سیف علی خان کے گھر میں داخل ہوا تھا۔
ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص کے پاس کوئی بھارتی شناختی کارڈ نہیں ملا ہے اور جو سامان ضبط کیا گیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں