اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے تھانے کے مقام سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کی شناخت محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر کی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے مزید کہا کہ مذکورہ شخص کا تعلق بنیادی طور پر بنگلہ دیش سے ہوسکتا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرائم برانچ کے DCP دِکشت Gedam نے کہا کہ اندازہ لگانے کیلئے بنیادی شواہد موجود ہیں کہ ملزم بنگلہ دیشی ہے۔×
Site Admin | January 19, 2025 2:50 PM