ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2024 9:34 AM

printer

اجیت دوبھال قومی سلامتی کے مشیر اور ڈاکٹر پی کے مشرا وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری مقرر

جناب اجیت ڈوبھال کو ایک مرتبہ پھر قومی سلامتی کا مشیر اور ڈاکٹر پی کے مشرا کو وزیراعظم کا پرنسپل سکریٹری مقرر کیاگیاہے۔کابینہ کی تقرری سے متعلق کمیٹی نے کل ان تقرریوں کی منظوری دی۔عملے عوامی شکایات اور پنشن متعلق وزارت نے کہاہے کہ سابق آئی پی ایس جناب ڈوبھال اور سابق آئی اے ایس جناب مشرا کی تقرریاں وزیراعظم کی مدت کار یا مزید احکامات تک جو بھی پہلے ہو اس تک رہیں گی۔
کمیٹی نے ریٹائرڈ آئی ایس افسروں امت کھرے اور ترون کپور کی وزیراعظم کے مشیروں کی حیثیت سے تقرری کو بھی منظوری دے دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں