اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ 2025 میں مونی اماوسیہ کے موقع پر دوسرے امرت اسنان کا سلسلہ جاری ہے۔ مونی اماوسیہ مذہبی اہمیت کی حامل ہے اور اِس دن امرت اسنان کو انتہائی پوِتر مانا جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اجتماع مہاکمبھ میلہ 13 جنوری کو شروع ہوا تھا اور 14 جنوری کو مکرسنکرانتی پر پہلا امرت اسنان ہوا تھا۔ مہاکمبھ میلہ 26 فروری کو مہا شیوراتری تک جاری رہے گا۔
اترپردیش حکومت نے عقیدتمندوں کی سلامتی کے لیے سات سطحی منصوبہ نافذ کیا ہے اور مہا کمبھ میں میلے کے حصے میں گاڑیوں کے آنے جانے پر پابندی ہے۔ ریاستی اور مرکزی پولیس اور ٹریفک پولیس پر مشتمل خصوصی ٹیموں اور ماہر ڈاکٹر کی ٹیم کو عقیدتمندوں کی ہر وقت مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔
اب ہم پریاگ راج میں تروینی سنگم پر موجود اپنی نامہ نگار دپیندر سے مزید معلومات حاصل کرتے ہیں۔
نمبر 1: دپیندر سب سے پہلے ہم آپ سے یہ جاننا چاہیں گے کہ مونی اماوسیہ پر امرت اسنان کے لیے عقیدتمندوں میں کس طرح کا جوش ہے۔
(Live Dipender)
نمبر 2: دپیندر کروڑوں کی تعداد میں عقیدتمند وہاں پہنچے ہوئے ہیں تو اب ہم آپ سے یہ جاننا چاہیں گے کہ امرت اسنان میں سہولت کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں۔
(Live Dipender)
دپیندر جی معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ
Mahakumbh Vox Prop
مونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج میں سنگم پر بڑی تعداد میں عقیدتمند پوِتر ڈبکی لگا رہے ہیں۔
ہمارے نامہ نگارنے امرت اسنان کرنے والے کچھ عقیدتمندوں سے بات کی۔
Vox Pop