ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 8, 2025 9:50 PM

printer

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے ملکی پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج ’جھوٹ اور لوٹ‘ کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کرنے کا اشارہ دیتے ہیں

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے ملکی پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج ’جھوٹ اور لوٹ‘ کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب یوگی نے کہا کہ خدمت، سلامتی، بہتر حکمرانی اور عوامی فلاح کی اُن اسکیموں کی جیت ہوئی ہے، جن پر پچھلے 11 سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کے تحت لگاتار عمل آوری ہوتی رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں