ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:49 PM

printer

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تین رکنی عدالتی کمیشن پورے معاملے کی تحقیقات کرے گا اور ریاستی سرکار کو اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ انہوں نے حادثے کے مہلوکین کے اہلِ خانہ کیلئے 25 – 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان بھی کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں