ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 3:23 PM

printer

اترپردیش کے عارضی ضلعے مہاکنبھ نگر میں 13 جنوری سے شروع ہونے والے مہا کنبھ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں

اترپردیش کے عارضی ضلعے مہاکنبھ نگر میں 13 جنوری سے شروع ہونے والے مہا کنبھ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ دریاؤں کے سَنگم پر نَہان کی رسم ادا کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہ علاقہ 12 کلومیٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج شام پریاگ راج میں اِس عظیم موقع کی قطعی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ مہاکنبھ میلہ 13 جنوری سے 26 فروری تک گنگا، جمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم پر منعقد ہوگا۔ اس میلے میں ملک اور بیرونِ ملک سے عقیدت مند بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں