ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 9:30 PM

printer

اترپردیش کے سنبھل ضلعے کی جامع مسجد میں عدالتی حکم پر کئے جا رہے سروے کے بعد پُرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے

اترپردیش کے سنبھل ضلعے کی جامع مسجد میں عدالتی حکم پر کئے جا رہے سروے کے بعد پُرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔ مرادآباد ڈویژن کے کمشنر Anjaneya کمار سنگھ نے بتایا کہ جب ٹیم سروے کا کام ختم کرکے واپس آرہی تھی تبھی ہجوم میں سے کچھ افراد نے جائے وقوع پر تعینات پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کر دیا اور گاڑیوں میں آگ لگا دی۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں خواتین سمیت کئی لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پڑوس کے ضلعوں سے پولیس فورس کو طلب کیا گیا ہے اور صورتحال قابو میں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں