ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2024 9:46 PM

printer

اترپردیش کے بلندشہر میں سڑک کے ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں

اترپردیش میں ایک بس حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلند شہر میں آج ایک بس، pickup گاڑی سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ چار شدید طور پر زخمی افراد کو میرٹھ میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو زخمیوں کو فوری مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ بلند شہر کے ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ غازی آباد میں Bread تیار کرنے والی ایک کمپنی کے ورکرس رکشا بندھن کا تہوار منانے کیلئے غازی آباد سے pickup ٹرک میں علی گڑھ ضلعے کے رائے پور گاؤں جا رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں