ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 10:24 PM

printer

اترپردیش پولیس نے آج بہرائچ ضلع میں اس مہینے کی 13 تاریخ کو ایک نوجوان کی ہلاکت کے سلسلے میں 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے

اترپردیش پولیس نے آج بہرائچ ضلع میں اس مہینے کی 13 تاریخ کو ایک نوجوان کی ہلاکت کے سلسلے میں 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ 3 قصورواروں محمد سرفراز، محمد فہیم اور عبدالحامد کے نام اس سلسلے میں دائر FIR میں درج ہے۔ نیپال سرحد کے قریب نانپارہ علاقے میں ایک پولیس ٹیم کے انکاؤنٹر کے بعد محمد سرفراز کو محمد تسلیم کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ بہرائچ کی ایس پی  وِرندا شکلا نے کہا ہے کہ دونوں قصوروار تصادم میں زخمی ہوئے ہیں، جو نیپال بھاگنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ دونوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ دُرگا وِسرجن کے دوران بہرائچ ضلع کے Hardi علاقے میں ہونے والے تشدد کے واقعے میں پولیس 25 سے 30 لوگوں کو گرفتار کر چکی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں