ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 2:54 PM

printer

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے۔ وہاں کَل دُرگا مورتی کے Visarjan کے دوران جھڑپوں میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ Hardi تھانے کے SO سمیت دو پولیس افسروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے مبینہ طور پر درگا پوجا جلوس پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ جھڑپوں کے دوران کچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ اِدھر آج صبح مرنے والے نوجوان کا جسد خاکی جب Rehua Mansoor گاؤں پہنچا تو کچھ گاؤوں والوں نے تشدد پھیلانے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرلیا۔

DIG، کمشنر اور دیگر اعلیٰ عہدیدار علاقے میں موجود ہیں۔ اُدھر ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وِرندا شکلا نے بتایا کہ کَل کے تشدد کے سلسلے میں 25 سے30  افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں