ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 10:17 PM

printer

اترپردیش سرکار نے آج ریاست میں ترقی کو مستحکم کرنے کیلئے یکسر تبدیلی کرنے والے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

اترپردیش سرکار نے آج ریاست میں ترقی کو مستحکم کرنے کیلئے یکسر تبدیلی کرنے والے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں پریاگ راج کے Arail علاقے میں تریوینی Sankul میں ہونے والی خصوصی کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کابینہ نے ریاستی راجدھانی خطے کے طرز پر پریاگ راج – چِترکوٹ ترقیاتی خطے کو بہتر کرنے کی منظوری دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں