ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 9:44 AM

printer

اترپردیش سرکار نے، پریاگ راج میں مہا کُنبھ علاقے کو ایک نیا ضلع قرار دیا ہے۔

اترپردیش حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ علاقہ ایک نیا ضلع ہوگا۔ نیا تشکیل دیا گیا ضلع مہا کنبھ میلے کے نام سے جانا جائے گا۔

 یہ فیصلہ آئندہ کنبھ میلے کے بندوبست اور انتظامیہ کو ہموار بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ماگھ میلہ 2024 کے دوران اِس فیصلے کے پسِ پشت منشا کا اظہار کیا تھا۔ آئندہ مہا کنبھ 12 برسوں میں ایک بار ہوتا ہے، یہ مہا کنبھ 13 جنوری کو پریاگ راج میں شروع ہوگا اور 26 فروری 2025 کو ختم ہوگا۔  توقع ہے کہ مہا کنبھ بھارتی ثقافت کو فروغ دینے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں