ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 10:09 PM

printer

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ریاست میں سرمایہ کاری اور غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنا ہے۔

اِس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ کانفرنس کے دوران پیش کئے گئے نظریات اور پیغامات، ملک اور بیرونِ ملک اتراکھنڈ کے پرواسی بھائی بہنوں تک پہنچائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس، ثقافت اور جذبات کے باہمی رشتوں کا ایک منفرد تہوار ہے۔

کانفرنس سے الگ ایک پریس بیان میں جناب دھامی نے کہا کہ ابھی تک اتراکھنڈ کے 30 پرواسیوں نے مختلف گاؤوں کو گود لیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں