ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 10:05 PM

printer

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے نینی تال ضلعے کے ہلدوانی سے 38ویں نیشنل گیمس کے مشعل بردار جلوس کا افتتاح کیا

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج نینی تال ضلعے کے ہلدوانی سے 38ویں نیشنل گیمس کے مشعل بردار جلوس کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ قومی کھیلوں کے لیے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔

مشعل بردار جلوس ہلدوانی سے شروع ہوگا اور 35 دن میں تین ہزار 823 کلومیٹر کا سفر طے کرے گا اور اتراکھنڈ کے تمام ضلعوں کے 99 مقامات تک پہنچے گا۔ اس کا مقصد قومی کھیلوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں