اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ دہرہ دون میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ یہ فیصلہ حکمرانی اور سماجی اصلاحات کے تئیں ریاست کے سرگرم اندازِ نظر کو ظاہر کرتا ہے۔
یکساں سول کوڈ، اِس بات کو یقینی بنانے کی بات کرتا ہے کہ سبھی شہری ذاتی تعلقات کے سلسلے میں یکساں قوانین کی پابندی کریں جس سے مساوات اور انصاف کا فروغ ہو۔
Site Admin | January 20, 2025 9:17 PM
اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے
