اتراکھنڈ میں Gross Environmental Product GEP Index کے ذریعے ماحولیاتی ایکو نظام کے فروغ کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کَل دہرادون میں GEP انڈیکس کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہاکہ اب GEP، ریاست میں جی ڈی پی کے ساتھ ساتھ بھی جاری کیا جاسکتا ہے۔ اِس کے جائزے سے ماحولیات اور معاشیات کے درمیان بہتر ہم آہنگی قائم کی جاسکتی ہے۔
جناب دھامی نے کہاکہ GEP انڈیکس سے ماحولیات کے بارے میں بیداری میں اضافہ ہوا۔