ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

اتراکھنڈ میں 38 ویں قومی کھیلوں کے لیے آج سے مشعل ریلی کا آغاز ہوگا۔

اتراکھنڈ میں 38 ویں قومی کھیلوں کے لیے آج سے مشعل ریلی کا آغاز ہوگا۔

یہ ریلی ہلدوانی سے روانہ ہوکر اگلے 35 دنوں کے دوران تین ہزار آٹھ سو 23 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور ریاست کے سبھی 13 ضلعوں کے 99 مقامات سے گزرے گی۔

اس ریلی کا مقصد آئندہ قومی کھیلوں کے بارے میں بیداری بڑھانا ہے۔ یہ ریلی 28 جنوری قومی کھیلوں کے باقاعدہ افتتاح کی تقریب کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں