ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 13, 2025 3:33 PM

printer

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے گروپ میں مدھیہ پردیش کا مقابلہ ہریانہ سے ہوگا، جبکہ مردوں کے ہاکی میں مہاراشٹر کا سامنا اترپردیش سے ہوگا۔

مردوں کے Malkhamb کا فائنل آج اُدھم سنگھ نگر میں چکّرپور اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور تمل ناڈو بہتر پوائنٹس کے ساتھ مقابلے میں ہیں اور مدھیہ پردیش اس میں سبقت حاصل کئے ہے۔ سروسز اسپورٹس کنٹرول بورڈ نے سب سے زیادہ سونے کے 65 تمغے حاصل کئے ہیں، جس کے بعد مہاراشٹر نے 50 اور ہریانہ نے 39 سونے کے تمغے جیتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں